اپیل ....جان بچایئے
گردےفیل ....نوجوان کےعلاج کےلئےامداد کی اپیل
 
 

کراچی 10فروری 2009ء( ) 35سالہ طارق محمود جوکہ گردےفیل ہوجانےکےباعث مقامی ہسپتال میں زیر علاج ہے۔ ڈاکٹر ز کےمطابق بیماری کےاس مرحلےپر ضروری ہےکہ اس کےگردوں کی Replacementکی جائے۔ اس سارےعمل اور علاج پر اندازاً 5لاکھ روپےخر چ ہونگے۔ کسی طبّی دشواری کےباعث یہ رقم کچھ بڑھ بھی سکتی ہے۔

طارق محمود کےاہل خانہ نےصاحب حیثیت افراد سےاپیل کی ہےکہ وہ ان کےگھر کےچراغ کو بجھنےسےبچانےکےلئےتعاون کریں ۔

مدد و مالی تعاون کےلئے0300-2023326یا 0322-2097796پر رابطہ کرسکتےہیں ۔

وہ حضرات جو براہ راست عطیہ جمع کروانا چاہیں اکائونٹ نمبر 1922ایم سی بی بینک لمیٹڈ پی ای سی ایچ ایس ،

علامہ اقبال روڈ برانچ(آن لائن برانچ کوڈ 1337.)میں جمع کرواسکتےہیں۔

 
 

 

 
 
email:alkhidmat@cyber.net.pk